ہلدی کس طرح ڈپریشن کودوربھگاتی ہے؟

0
142
ہلدی کس طرح ڈپریشن کودوربھگاتی ہے؟

جدید سائنسی مطالعات سے پتہ چلتاہےکہ ہلدی میں اینٹی آکسیڈینٹ اوراینٹی انفلامیٹری خصوصیات ہیں ، جو ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہیں۔

کرکیمن دماغ میں نیورو ٹرانسمیٹرز کی مقدار کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے ، جیسے سیرٹونن اور ڈوپامائن ، جو خوشی اور مثبت جذبات پیدا کرتے ہیں۔

افسردگی کی ایک وجہ نیوروئنفلامیشن بھی ہوسکتی ہے۔ ہلدی اس سوزش کو کم کرکے دماغی افعال کوبہتربناتی ہے۔

تحقیق کیمطابق ، ہلدی کا استعمال کورٹیسول (تناؤ ہارمون) کی سطح کو کم کرنےمیں مددکرتا ہے ، جو افسردگی کے شکار لوگوں کیلئے فائدہ مندثابت ہوسکتا ہے۔

Leave a reply