ہسپتال میں سہولیات کا فقدان شہری نے لاہور ہائیکورٹ رجوع کر لیا

0
348
ہسپتال میں سہولیات کا فقدان شہری نے لاہور ہائیکورٹ رجوع کر لیا

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
رانا سکندر ایڈووکیٹ کے توسط شہری اعظم بٹ نے درخواست دائر کی
ہسپتال کی سی ٹی سکین مشین ایک ماہ سے خراب ہے، درخواست گزار

سی ٹی سکین مشین کی خرابی کی وجہ سے مریضوں کو نجی ہسپتال یا پھر لاہور کی ہسپتال آنا پڑتا ہے، موقف
سی ٹی سکین مشین خراب ہونے کی وجہ سے مریضوں کا شدید مشکلات کا سامنا ہے، رانا سکندر ایڈووکیٹ
سیکرٹری صحت کو اس معاملے پر کارروائی کرنے کی ہدایت کی جائے، استدعا

Leave a reply