ہریتک روشن لاٹھی پکڑکرچلنےپرمجبور ، مداح پریشان

0
133
ہریتک روشن لاٹھی پکڑکرچلنےپرمجبور ، مداح پریشان

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ کے سپر اسٹار ہریتک روشن مشق کے دوران زخمی ہوگئے ، لاٹھی کو پکڑ کر چلنے پر مجبورہیں ، جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

ہریتک حال ہی میں اپنی آنے والی فلم “وار 2” کے ایک اعلی انرجی گانا پر ڈانس ریہرسل کے دوران زخمی ہوئے، جسکے بعد انکی فلم کی شوٹنگ بھی ملتوی کردی گئی تھی۔

اب اداکار فلم کے ہدایت کار ، ایان مکھرجی کے والد ،دیب مکھرجی کی آخری رسومات میں شرکت کیلیےپہنچے، اور وہ ایک چھڑی کی مدد سے کار سےنکل کرچلےجسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

انکے پرستار ہریتک کو لاٹھیوں کیساتھ چلتے ہوئے دیکھ کرتشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔

Leave a reply