ہربھجن سےشادی کیلئےگیتا نےکونسی شرط رکھی؟

0
115
ہربھجن سےشادی کیلئےگیتا نےکونسی شرط رکھی؟

ہندوستانی میڈیا کے مطابق ، سابق اداکارہ گیتا بسرا کے پوسٹر کو دیکھنے کے بعد ہربھجن اس قدر پاگل ہوگئے تھے کہ انہوں نے پہلی نظر میں اسکو بیوی بنانے کا فیصلہ کیا ، لیکن گیتا بصرہ آخری ‘ہاں’ سے پہلے ہی ہربھجن سےایک شرط رکھی، شرط کی تکمیل کے بعد ہی یہ شادی ہوئی ۔

ایک حالیہ پوڈ کاسٹ کے دوران ، گیتا بصرہ نے انکشاف کیا کہ ‘ہربھجن سے شادی سے پہلے میں نےایک شرط رکھی تھی ، جس کی تکمیل کےبعدہی یہ شادی ہوئی۔

سابق ہندوستانی اداکارہ گیتا بصرہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر اور سابق ہندوستانی اسپنر ہربھجن سنگھ سے شادی سے پہلے 300 وکٹیں حاصل کرنےکی شرط رکھی تھی۔

Leave a reply