ہتک عزت کیس پر عدالت نے اعتراض عائد کر دیا

0
216
ہتک عزت کیس پر عدالت نے اعتراض عائد کر دیا

لاہور ہائیکورٹ،

رجسٹرار آفس نے ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد کردیا
درخواست گزار نے نوٹفکیشن کی کاپی ساتھ نہیں لگائی رجسٹرار آفس

لاہور کورٹ کے جج بطور اعتراضی درخواست پر سماعت کریں گے
درخواست یڈوکیٹ ندیم سرور کے زریعے دائر کی
درخواست میں وزیر اعلی اور گورنر پنجاب بزریعہ پرنسپل سیکریٹری فریق، پنجاب حکومت بھی فریق
ہتک عزت قانون آئین اور قانون کے منافی ہے۔ درخواست

ہتک عزت ارڈینیس اور ہتک عزت ایکٹ کی موجودگی میں نیا قانون نہیں بن سکتا۔ درخواست
ہتک عزت قانون میں صحافیوں سے مشاورت نہیں کی گئی۔ درخواست

ہتک عزت کا قانون جلد بازی میں صحافیوں اور میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے لایا گیا ہے۔ درخواست
عدالت ہتک عزت کے قانون کو کالعدم قرار دے۔ استدعا
درخواست کے حتمی فیصلے تک ہتک عزت قانون پر عملدرآمد روکا جائے۔ استدعا

Leave a reply