ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ چلینج

0
194
ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ چلینج

حکومت پنجاب کا ہتک عزت کا قانون لا ہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے ہتک عزت کا قانون صحافیوں اور میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لئے لایا گیا

لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت کے قانون کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی درخواست صحافی جعفر احمد یار کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ

ہتک عزت قانون اور آئین کے منافی ہتک عزت آرڈیننس اور ہتک عزت ایکٹ کی موجودگی میں نیا نہیں بن سکتا ہتک عزت قانون میں صحافیوں سے مشاورت نہیں کی گئی ہتک عزت کا قانون جلد بازی میں صحافیوں اور میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے لایا گیا عدالت ہتک عزت کے قانون کو کالعدم قرار دیا جاے درخواست میں استدعا کی گئی

Leave a reply