ہانیہ عامر کاشاہ رخ کوپیغام سوشل میڈیا پر وائرل

0
151

ہاٹ لائن نیوز : اداکارہ ہانیہ عامر نے ٹورنٹو، کینیڈا میں ملاقات اور مبارکباد کے سیشن میں شرکت کی۔ جس کی میزبانی بھارتی صحافی فریدون نے کی۔

سیشن میں جب ان سے شاہ رخ سے ملاقات کے بارے میں پوچھا گیا تو اداکارہ نے کہا کہ شاہ رخ خان، اگر آپ یہ دیکھ رہے ہیں تو مجھ سے مل لیں۔

اداکارہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آج تک شاہ رخ خان سے نہیں مل سکی اور افسوس کی بات ہے۔ میرے خیال میں ہمیں دوست ہونا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ان کی فلم اوم شانتی اوم کی بہت بڑی مداح ہیں۔

Leave a reply