ہانیہ عامر نے اپنی کامیابی کاکریڈٹ عالیہ بھٹ کودے دیا

0
151
ہانیہ عامر نے اپنی کامیابی کاکریڈٹ عالیہ بھٹ کودے دیا

ہاٹ لائن نیوز : اپنے ایک انٹرویو میں پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے بڑی حد تک اپنی کامیابی کا سہرا عالیہ بھٹ کو دےدیا۔ ہانیہ عامر نے کہاکہ ان کے ڈمپل اورچہرے میں عجیب مشابہت ہے۔ عالیہ بھٹ سے مشابہت کی وجہ سے انہیں کئی پروجیکٹس ملتے ہیں۔ اگر کوئی برانڈ عالیہ بھٹ کو ہندوستان میں سائن کرتا ہے تو پاکستان میں وہ مجھے لےلیتے ہیں اور وہ ان سے موازنہ کرکے خوش ہوتی ہیں۔

ہانیہ عامر نے عالیہ بھٹ کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ایک بہترین اداکارہ قرار دیا۔ جب کہ ان کے پسندیدہ بھارتی اداکاروں میں دیپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور شامل ہیں۔

Leave a reply