
لاہور ہائیکورٹ نےصدارتی آرڈیننس کے ذریعے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کے معاملہ میں صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی،عدالت نے وفاقی حکومت ، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو 20 جون کیلئے نوٹس جاری کر دئیے ،جسٹس شاہد کریم نے آمنہ لیاقت کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا
لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل قائم کرنے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے حکم نامہ جاری کر دیا!!
وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن کو 22 جون کے لیے نوٹس اور جواب طلب!! اٹارنی جنرل دفتر بھی معاونت کیلے طلب!
ووٹر فارم 45 اور فارم 47 اور الیکشن کمیشن کے اقدامات اور آئین سے مبرا وفاقی حکومت کے اختیارات کو چیلنج کر سکتا ہے!!
الیکشن کمیشن کو الیکشن ٹرابیونل سے الیکشن پٹیشن منقل کرنے کا اختیار آئین سے متصادم ہے!









