“ہاؤس فل 5” چار دنوں میں 100 کروڑ کما لیا

0
180
"ہاؤس فل 5" چار دنوں میں 100 کروڑ کما لیا

“ہاؤس فل 5” چار دنوں میں 100 کروڑ کما لیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی فلم ’’ہاؤس فل 5 ‘‘ نے 4 دن میں سو کروڑ کے کلب میں شامل ہو گئی ہے، انڈیا کے تمام سنیما گھروں میں ’’ہاؤس فل 5‘‘ کا جادو چھایا ہے، اکشے کمار، ابھیشیک اور رتیش مکھ کی اداکاری سے سجی فلم ’’ہاؤس فل5‘‘ نے ریلیز کے پہلے 4 دن میں ہی 100؍ کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا ہے، اس فلم نے گھریلو باکس آفس پر سو کروڑ جبکہ عالمی باکس آفس پر 160 کروڑ کا بزنس کیا، فلم’’ہاؤس فل5‘‘ نے سو کا اہم ہندسہ عبور کر لیا، اس فلم کا کاروبار تیزی سے بڑھ رہا ہے، اس فلم نے مجموعی طور پر 14.98 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔

Leave a reply