گہری رنگت میرےلیےہمیشہ فائدہ مند رہی ، سنیتا مارشل

0
158
گہری رنگت میرےلیےہمیشہ فائدہ مند رہی ، سنیتا مارشل

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ سنیتا مارشل نےاپنی سیاہ رنگت کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ اسنے ماڈلنگ میں انکی بہت مدد کی لیکن ڈراموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑاہے۔

سنیتا نے مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ڈراموں میں فریمنگ کا مسئلہ ہوتا ہے، اگر ایک ہی فریم میں میرے ساتھ کوئی بہت گورا اداکار یاپھر اداکارہ کھڑےہوں تو کیمرہ مین کو لائٹ لگانے میں مسئلہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا، ‘میں نے ماڈلنگ شوٹ کیے ہیں جہاں میری رنگت میری اصل رنگت سے زیادہ گہری بنائی گئی ہے’۔ اسکی وجہ بتاتے ہوئے سنیتا نے کہا، ‘کچھ لوگوں کو سیاہ رنگت پسند ہوتی ہے۔

Leave a reply