گھر تباہ ، شہر تباہ مگر حوصلے پہلے سے بھی زیادہ بلند

0
163
گھر تباہ ، شہر تباہ مگر حوصلے پہلے سے بھی زیادہ بلند

غزہ کا ہر مکان تباہ ، گلیاں تباہ ، شہرتباہ ہوگیالیکن دشمن فلسطینیوں کے حوصلے کو کم نہیں کرسکا۔

اسرائیل نے غزہ کے شہریوں پر ظلم کیا ، جہاں ایک فلسطینی نوجوانوں کی قرآن مجید کی خوبصورت تلاوت نے مسلمانوں کے دل جیت لئے۔

غزہ کے نوجوان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے ، جوایک تباہ کن مکان کی بالکونی میں بیٹھاہے اور ایک دلی لہجے میں قرآن مجید کی تلاوت کررہاہے ، وائرل ویڈیو نےسب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

Leave a reply