گھریلو جھگڑا ماں بیٹے کی زندگیاں نگل گیا

0
158
گھریلو جھگڑا ماں بیٹے کی زندگیاں نگل گیا

ہاٹ لائن نیوز : مردان میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹے کو گولی مار کر قتل کردیا۔

پولیس کیمطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ جمال گڑھی میں پیش آیا جہاں شوہر نے طیش میں آکر فائرنگ کرکے دوسری بیوی کو قتل کردیا جب کہ اس کا بیٹا بھی جاں بحق ہوگیا۔

اس حوالے سے پولیس کا مزید کہنا تھا کہ متوفیہ ملزم کی دوسری بیوی تھی اور الگ گھر میں رہائش پذیر تھی۔ تھانہ جبر پولیس نے ملزم کے بیٹے کی رپورٹ پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

Leave a reply