گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نےہڑتال کا اعلان کر دیا

0
192
گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نےہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے۔

ٹرانسپورٹرز نے مطالبہ کیا کہ شاہراہوں پر بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کا سلسلہ بھی بند کیا جائے۔

Leave a reply