گوگل نے ٹیکسٹ ٹو ویڈیو ٹول بھی لانچ کردیا

0
212
گوگل نے ٹیکسٹ ٹو ویڈیو ٹول بھی لانچ کردیا

ہاٹ لائن نیوز : گوگل اپنے صارفین کی سہولت کے لیے دن بہ دن مختلف ٹولز فراہم کرتا رہتا ہے۔ اس بار بھی گوگل نے ایسا ہی کیا اور لوگوں کو مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک معیاری ٹول کی جھلک دکھائی۔

گوگل نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی وی ای او نامی ٹول متعارف کرایا ہے۔ یہ ایک منٹ تک طویل ویڈیو بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

مذکورہ ٹول بہترین اےائی ٹیکنالوجی سے لیس ہے، اس کی خاص بات یہ ہے کہ ویڈیو کو شروع سے تبدیل کرنیکی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ ویڈیو بنانے کے بعد بھی اس کے مختلف حصوں کو لکھ کر اسے ایڈٹ کیا جاسکتا ہے۔

Leave a reply