گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

0
161
گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

ہاٹ لائن نیوز : عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان ایکسچینج ایسوسی ایشن کیمطابق سونا ایک ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا جسکے بعد سونا 2 لاکھ 76 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 8سو57 روپے کا اضافہ ہوا ،ملک بھر میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 6سو25 روپے ہوگئی۔

Leave a reply