گولڈن ٹیمپل میں شخص کاحملہ ، 5 افرادشدیدزخمی

امرتسر کے معروف گوردوارہ ‘گولڈن ٹیمپل’ میں ، ایک نوجوان نے لوہےکےراڈسےحملہ کردیا ، جسمیں پانچ افراد زخمی ہوئے ، ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا ، جسمیں بتھنڈا سے تعلق رکھنےوالے سکھ نوجوانوں کی حالت شدیدنازک ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سےدو افراد کو حراست میں لیاگیا ہے ، جنمیں سے ایک حملہ آور ہے جبکہ دوسرااسکامعاون ہے۔









