گورنرپنجاب عمرہ کی ادائیگی کیلیےسعودی عرب روانہ

0
196
گورنرپنجاب عمرہ کی ادائیگی کیلیےسعودی عرب روانہ

ہاٹ لائن نیوز : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئےہیں۔

گورنر پنجاب کے چھٹی پر ہوتے ہی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

سردار سلیم حیدر خان 7 جولائی تک چھٹی پر ہوں گے، ملک احمد خان 7 جولائی تک قائم مقام گورنر پنجاب کا چارج سنبھالیں گے۔

Leave a reply