گلوکار شان کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی

0
146

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی گلوکار شان کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

حادثہ رات گئے پیش آیا اور آگ نے آہستہ آہستہ پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جسکے باعث عمارت سے دھواں نکلناشروع ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کیمطابق واقعے کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں گلوکارہ اپنی فیملی اور متعدد افراد کیساتھ عمارت کے باہر کھڑے نظر آرہے ہیں۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کے وقت شان اور اسکی فیملی گھر کے اندر ہی تھی، خوش قسمتی سے سب محفوظ رہے۔

Leave a reply