گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران خسرہ کیسزمیں اضافہ

0
188
گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران خسرہ کیسزمیں اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 187 کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔

محکمہ صحت کیمطابق رحیم یارخان میں 26، خانیوال میں 24، لاہورمیں 22 جبکہ شیخوپورہ میں 16 کیسزرپورٹ ہوئےہیں۔ اسکے علاوہ سرگودھا میں 12، چنیوٹ میں 8، گجرات اور راولپنڈی میں 7، 7 کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔

Leave a reply