گرمی کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

0
138
گرمی کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

گرمی کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ترکیہ میں گرمی کا 55 برسوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، جولائی 55 برس بعد گرم ترین مہینہ قرار، جولائی کے آخر میں شہر سلوپی میں درجہ حرارت 50.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے، جو بلند ترین گرمی کی سطح تھی۔

ترکیہ وزارت ماحولیات کا کہنا ہے کہ ملک کے 2 سو بیس میں سے 66 اسٹیشنز میں درجہ حرارت زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سلوپی شہر کئی ہفتوں سے بدتر گرمی کی لپیٹ میں ہے، اس سبب مختلف جنگلات میں آگ لگ چکی ہے۔

Leave a reply