گرمی سے ستائے عوام کے لیے خوشخبری

0
190
گرمی سے ستائے عوام کے لیے خوشخبری

گرمی سے ستائے عوام کے لیے خوشخبری

بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار، بارش اور تیزہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہو گی، ملک کے اکثر شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، دادو، سبی اور نواب شاہ گرم ترین شہر ہیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم کل سے پاکستان میں داخل ہوگا، بارش اور تیز ہوا چلنے سے پاکستان میں گرمی کی شدت میں واضح کمی آئے گی۔

Leave a reply