
ہاٹ لائن نیوز: بالی ووڈ ناؤ کے مطابق ظہیر اقبال کے والد نے کہا کہ سوناکشی اپنا مذہب تبدیل نہیں کررہی۔ انہوں نے کہا کہ سوناکشی اور ظہیر کا دل سے رشتہ جڑنے والا ہے اور اس میں کوئی مذہب شامل نہیں ہے۔
سوناکشی کے سسر نے واضح کیا کہ ‘شادی میں نہ تو ہندو اور نہ ہی مسلم رسمیں ادا کی جائیں گی، یہ بالکل مختلف شادی ہوگی۔









