کیاایلون مسک اپنے13ویں بچے کوقبول کرپائیں گے

0
142
کیاایلون مسک اپنے13ویں بچے کوقبول کرپائیں گے

ہاٹ لائن نیوز : سوشل میڈیاانفلوئینسر اورکالم نگارایشلے سینٹ کلیئر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر یہ دعویٰ کیاہےکہ، “پانچ ماہ قبل ، میں نے ایک بچے کو جنم دیا جسکے والد ایلون مسک ہے۔

ایشلے سینٹ کلیئر کےدعوےپر ایلون مسک نے ابھیتک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ ایکس پر ایلون مسک کی پوسٹ جاری ہے ، لیکن وہ ایشلے سینٹ کی وائرل پوسٹ پر خاموش ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ، اگر یہ دعویٰ سچ ہے تو ، سینٹ کلیئر ایلون مسک کیساتھ بچہ پیدا کرنیوالی چوتھی خاتون بن جائیگی ، جس سے ایلون مسک کے بچوں کی کل تعداد13ہوجائیگی۔

Leave a reply