کھیت میں داخل ہونے پر مالک نے بھینس کی ٹانگیں توڑ دیں

0
266
کھیت میں داخل ہونے پر مالک نے بھینس کی ٹانگیں توڑ دیں

کھیت میں داخل ہونے پر مالک نے بھینس کی ٹانگیں توڑ دیں

پاکستان میں جانوروں پر بڑھتے ہوئے مظالم اور تشدد کی خبریں آئے دن خبروں کا حصہ بن رہی ہیں، پہلے ایسے واقعات کم رپورٹ ہوتے تھے لیکن اب تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، پیر محل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

جب کھیت میں داخل ہونے کی وجہ سے زمیندار نے بھینس کی ٹانگیں توڑ دیں، بھینس کی ٹانگیں توڑنے والے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، مقدمہ طارق، اظہر، زاہد اور 4 نامعلوم لوگوں کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

Leave a reply