کچرے کے ڈھیر سے خاتون اور بچی کی لاشیں برآمد

0
139

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں کورنگی کاز وے کے قریب کچراکنڈی سے خاتون اور بچی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ریسکیو حکام کیمطابق لاشوں پر تشدد کے نشانات ہیں جب کہ لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تاحال لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔ مزیدتحقیقات جاری ہیں۔

Leave a reply