کپتان کے گیارہ کھلاڑی اشتہاری قرار

0
292
کپتان کے گیارہ کھلاڑی اشتہاری قرار

ہاٹ لائن نیوز: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں عدالت نے میاں اسلم اقبال ،مرادسعید سمیت گیارہ ملزمان کواشتہاری قراردے دیا ۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج محمدنویداقبال نےپولیس کی درخواست منظور کی۔

دیگر ملزمان میں حامد رضا ،حافظ فرحت ،امتیاز احمد شیخ،اعظم خان سواتی ،زبیر خان نیازی ، مسرت چیمہ ، جمشید چیمہ ،صیاد خاں ،شامل ہیں ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ملزمان نے گرفتاری کے خوف سےخودکو روپوش کررکھا ہے ۔

خیال رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ نصیر آباد پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

Leave a reply