
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کوسٹ گارڈز نے اوتھل کے علاقے میں منشیات اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے آپریشن کیا۔ اس دوران کوچ سے 2110 کلو چالا برآمد ہوا جسے ضبط کر لیا گیا۔
کوسٹ گارڈز نے ناکہ پر کھڑی کوسٹل ہائی وے روڈ پر معمول کی چیکنگ کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنیوالی کوچ سے 2110 کلو گرام چھالیہ قبضے میں لے لیا۔
جس کے بعد چھالیہ اور کوچ کو قبضے میں لیکر قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔









