کون سا کھلاڑی کمائی کے لحاظ سےنمبر ون ؟

0
154
کون سا کھلاڑی کمائی کے لحاظ سےنمبر ون ؟

ہاٹ لائن نیوز : پرتگال سےتعلق رکھنےوالےاسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو 2024ء میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے کھلاڑی بن گئےہیں۔

اسپورٹیکو نے 2024 ءمیں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے ایتھلیٹ کیساتھ 100 ایتھلیٹوں کی ایک فہرست جاری کی ہے ، سعودی کلب النصر کے اسٹار فٹ بالر رونالڈواس فہرست کےسب سےاوپرہیں رونالڈ کی آمدنی 26 کروڑامریکی ڈالرسےزیادہ ہے۔

کون سا کھلاڑی کمائی کے لحاظ سےنمبر ون ؟

Leave a reply