کولکتہ میں نماز عید کی اجازت دینے سے انکار

کولکتہ میں نماز عید کی اجازت دینے سے انکار
انڈیا کے شہر کولکتہ میں ریڈ روڈ پر رواس برس عیدالاضحیٰ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی کیونکہ انڈین فوج نے نماز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے،
انڈیا میں پچیس کروڑ سے زائد مسلمان رہتے ہیں، مگر ہندو توا کی سوچ نے مسلمانوں کے بنیادی حقوق سلب کر لیت ہیں اور وہاں پر ان کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے، دنیا بھر میں مسلمان اپنے اپنے ممالک میں چھ یا سات جون کو عیدالاضحیٰ منائیں گے، انڈیا میں بھی عیدالاضحیٰ بروز ہفتہ سات جون کو منائی جائے گی۔








