کنویں کی صفائی کرتے ہوئے 2 مزدور جاں بحق

0
139
کنویں کی صفائی کرتے ہوئے 2 مزدور جاں بحق

کنویں کی صفائی کرتے ہوئے 2 مزدور جاں بحق

افضل ٹاؤن میں کنویں کی صفائی کے دوران گیس کے سبب بے ہوش ہونے والے دونوں مزدور دم توڑ گئے ہیں، کنواں 50 سے 60 فٹ گہرا تھا اور 5 سے 6 فٹ پانی بھی کنویں میں موجود تھا، ریسکیو 1122 نے امدادی کارروائیاں شروع کر کے مزدوروں کو اسپتال منتقل کر دیا لیکن دونوں مزدور جانبر نہ ہو سکے، جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی شناخت ممریز اور کامران کے نام سے ہوئی ہے جن میانوالی سے تھا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

Leave a reply