کلاؤڈ برسٹ سے آزاد کشمیر میں 3 خواتین جاں بحق

0
217
کلاؤڈ برسٹ سے آزاد کشمیر میں 3 خواتین جاں بحق

کلاؤڈ برسٹ سے آزاد کشمیر میں 3 خواتین جاں بحق

آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں کے ساتھ ساتھ کلاؤڈبرسٹ کا واقعہ بھی پیش آیا، جس میں تین خواتین جاں بحق ہو گئیں، ایس۔ ڈی۔ ایم۔ اے نے بتایا کہ کلاؤڈبرسٹ سے تین خواتین جاں بحق ہوئیں، 75 سالہ جلال الدین تاحال لاپتہ ہے جس کی تلاش کی جا رہی ہے، تحصیل پٹہکہ میں کلاؤڈبرسٹ کے دو حادثات پیش آئے، ایس۔ ڈی۔ ایم۔ اے نے بتایا کہ واقعات میں کھیتر اور بلگراں کے کئی گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہے۔

Leave a reply