کشتی پھٹنے سے13 تارکین وطن ڈوب گئے

0
167
کشتی پھٹنے سے13 تارکین وطن ڈوب گئے

ہاٹ لائن نیوز : فرانس میں منگل کو انگلش چینل عبور کرنے کی کوشش کے دوران ایک کشتی پھٹنے سے کم از کم 13 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔

فرانس کے ایک ساحلی قصبے کے میئر کا کہنا ہے کہ درجنوں افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ “بدقسمتی سے، کشتی کا نچلا حصہ پھٹ گیا تھا،”

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کیمطابق اس سال کم از کم 30 تارکین وطن برطانیہ پہنچنے کی کوشش میں ہلاک یا لاپتہ ہو گئے ہیں۔

Leave a reply