کسانوں کو گندم کٹائی کے لیے 2 دن کی مہلت

0
187
کسانوں کو گندم کٹائی کے لیے 2 دن کی مہلت

کسانوں کو گندم کٹائی کے لیے 2 دن کی مہلت

جنگی جنون میں مبتلا انڈیا نے کسانوں کو گندم کی کٹائی کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے، بین الاقوامی سرحد سے منسلک گاؤں اٹاری میں فصلوں کی کٹائی کے لیے اعلانات کیے گئے ہیں، بارڈر سیکیورٹی فورس کی طرف سے سرحد پر موجود فصلوں کی کٹائی کے لیے عوام کو دو دن کی مہلت دی گئی، اس سلسلے میں بی۔ ایس۔ ایف نے گوردوارے سے اعلان کیا، اعلان میں کہا گیا کہ ’’کسان 2 روز میں گندم کی کٹائی مکمل کر لیں، اس کے بعد سرحد کے قریبی گیٹ بند ہو جائیں گے۔‘‘

Leave a reply