کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ کی انٹری

0
141
کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ کی انٹری

کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ کی انٹری

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں خطرناک سانپ نکل آیا، کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلہ دیش کی اننگز کے دوران اچانک خطرناک سانپ گراؤنڈ میں داخل ہو گیا، سانپ بنگلا دیش کی اننگز کے تیسرے اوور میں گراونڈ میں داخل ہوا تھا، سری لنکا کی گراونڈ میں اس سے پہلے بھی سانپ داخل ہوتے رہے ہیں، پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو ستتر رنز سے شکست دے دی تھی۔

Leave a reply