کرکٹ میچ کےدوران فائرنگ ؛ دو بھائی ہلاک ماموں زخمی

0
132
کرکٹ میچ کےدوران فائرنگ ؛ دو بھائی ہلاک ماموں زخمی

کرکٹ میچ کےدوران اوور نہ دینےپر فائرنگ کےنتیجےمیں دو بھائی ہلاک اور ایک ماموں زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ، یہ واقعہ ایک ہفتہ قبل گجرات میں پیش آیا تھا جہاں کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینےکے تنازعہ پر فائرنگ کا آغاز کیا گیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے کپتان ، اس کے بھائی اور ماموں پر اوور نہ دینے پر فائرنگ کردی تھی ، جس کے نتیجے میں ٹیم کاکپتان ہلاک ہوگیاجبکہ دوسرا نوجوان زخمی ہوگیا اور اسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تاہم ، اب یہ اطلاع ملی ہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونےوالانوجوان ہسپتال میں دم توڑچکاہے۔

Leave a reply