کرنسی ایکسچینج کا مالک اور سیکیورٹی گارڈ قتل

0
141
کرنسی ایکسچینج کا مالک اور سیکیورٹی گارڈ قتل

ہاٹ لائن نیوز: اسلام آباد میں نجی ٹاور میں فائرنگ سے کرنسی ایکسچینج کامالک اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کیمطابق واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع نجی ٹاور میں پیش آیاہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیاہے۔مارگلہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

Leave a reply