کرم : فریقین میں بھاری ہتھیاروں کےساتھ فائرنگ کاتبادلہ

0
243
کرم : فریقین میں بھاری ہتھیاروں کےساتھ فائرنگ کاتبادلہ

مینگک اورجینداڑی فریقین کےدرمیان لوئر کرم کے علاقےمیں ایک بارپھر فائرنگ کاتبادلہ ہواہے۔

رات کے وقت ، فریقین کےدرمیان ایک دوسرے کوچھوٹےبڑے ہتھیاروں سے نشانہ بنایاگیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ افواج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی بھاری نفری اس علاقے میں پہنچ گئی ہے ، جسکے بعد فریقین کےمابین فائرنگ بندہوگئی ہے۔

Leave a reply