کراچی کےداخلی راستوں پرچیک پوسٹیں قائم

0
207
کراچی کےداخلی راستوں پرچیک پوسٹیں قائم

ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر کراچی کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

اس اقدام کا بنیادی مقصد شہر میں منشیات کے بہاؤ کو روکنا ہے۔ ساتھ ہی اس سے امن و امان کا معیار بلند کرنے میں مدد ملے گی۔ شہر میں غیر قانونی اسلحہ کی روک تھام کے لیے چیک پوسٹیں قائم کرنا بھی ضروری تھا۔

ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کےاہلکار کراچی بھر کے داخلی راستوں پر قائم چیک پوسٹوں پر اسنیپ چیکنگ کریں گے۔ سنیپ چیکنگ آج سے شروع ہو رہی ہے۔

Leave a reply