کراچی چڑیا گھر کی معمر ترین شیرنی چل بسی

0
201
کراچی چڑیا گھر کی معمر ترین شیرنی چل بسی

ہاٹ لائن نیوز : کراچی چڑیا گھر کا ایک اور جانور انتقال کر گیا۔ شیرنی جو کچھ عرصے سے بیمار تھی ایک ہفتہ قبل انتقال کر گئی تھی۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق مادہ شیرنی اپنی طبی عمر کو پہنچ چکی تھی ۔ شیرنی چڑیا گھر کا قدیم ترین جانور تھی۔

گزشتہ چند ہفتوں میں اسے صحت کے کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا، اس کا علاج کروایا گیا لیکن وہ صحت یاب نہ ہوسکیں۔

کے ایم سی حکام کے مطابق شیرنی کی موت قدرتی وجوہات سے ہوئی، اس کی عمر 30 سال تھی۔

Leave a reply