کراچی پولیس نے موبائل فون ایپ لانچ کر دی

0
228
کراچی پولیس نے موبائل فون ایپ لانچ کر دی

ہاٹ لائن نیوز: کراچی پولیس نے ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلیے موبائل فون ایپ جاری کردی۔

ایک بیان میں کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلیے موبائل فون ایپ لانچ کی جارہی ہے۔

کراچی پولیس چیف کا مزید کہنا تھا کہ ایمرجنسی کی صورت میں ایپلی کیشن کی مدد سے پولیس کو ون ٹچ پر لوکیشن معلوم ہو جائیگی، ون فائیو کا عملہ فوری پہنچ جائیگا۔

Leave a reply