کراچی میں ڈاکو راج

0
277
کراچی میں ڈاکو راج

ہاٹ لائن نیوز : شارع فیصل کے ایس۔ ایچ۔ او راجہ طارق محمود نے بتایا کہ جمعرات کی رات ایک بجے کے قریب ملینیم مال کے قریب موٹر سائیکل پر سوار 3 ڈاکوؤں نے 38 سالہ سید علی رہبر کو روکا اور اس کا موبائل چھین لیا، جب اس نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں گولی لگنے سے وہ شدید زخمی ہوا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا، جبکہ فائرنگ سے ایک راہگیر پچاس سالہ عرفان بھی زخمی ہوا۔

واردات کے بعد جب ملزمان فرار ہونے لگے تو شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور وہ دم توڑ گیا جب کہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

Leave a reply