کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ملتوی

0
201
کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ملتوی

کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ملتوی

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نیشنل گیمز نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر ملتوی کیے گئے ہیں، 35 ویں نیشنل گیمز 1 سے 9 مئی تک کراچی میں شیڈول ہوئے تھے۔ سندھ کو اٹھارہ سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی حاصل ہوئی تھی۔

عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں نیشنل گیمز کی افتتاحی اور اختتامی تقریب منعقد ہونی تھی، ان گیمز 34 کھیل رکھے گئے اور اس میگا ایونٹ میں اولمپکس اور روایتی کھیلوں کے مقابلوں میں 10,000 کھلاڑی اور آفیشلز نے شرکت بھی کرنا تھی۔

Leave a reply