کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ

0
275
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں سیکیورٹی گارڈ نے معمولی جھگڑے پر کچرا چننے والے کو گولی ماردی۔

پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ نے کچرا اٹھانے والے کو گولی مار دی، واقعہ جھگڑے پر پیش آیا، سیکیورٹی گارڈ رمضان موقع سے فرار ہوگیاہے۔پولیس کے مطابق زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply