کراچی ایکسپریس بوگی میں آگ بھڑک اٹھی

0
225
کراچی ایکسپریس بوگی میں آگ بھڑک اٹھی

ہاٹ لائن نیوز : ابتدائی اطلاعات کے مطابق ، لاہور سے کراچی جانےوالی کراچی ایکسپریس کے بوگی میں آگ بھڑک اٹھی جسکی وجہ سے ٹرین کو فوری طور پر روکا گیا۔

ریلوے کے عہدیداروں کیمطابق ، آگ کے بعد ، ٹرین کے عملے نے فوری کارروائی کی ہے اور آگ پر قابو پانیکی کوشش شروع کردی ہے۔ ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی جب آگ بھڑک اٹھی۔

ریلوے کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ابھی تک آگ کیوجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے ، لیکن عملہ مزید نقصان سےبچنےکیلئے اس پرقابوپانےمیں مصروف ہے۔

Leave a reply