
ہاٹ لائن نیوز : پاکپتن کے علاقے چک بھائی میں کتا گھر میں گھس گیا، کتے نے گھر میں سوئے ہوئے شیر خوار بچے پر حملہ کر دیا۔
اہل خانہ کے مطابق کتے نے 7 ماہ کے بچے کی آنکھیں اور منہ نوچ ڈالا، حملے میں 7 ماہ کا اسد جاں بحق ہوگیاہے۔ دوسری جانب اہل علاقہ نے اپنی مدد آپکے تحت کتےکومار ڈالا۔









