کتےرکھنے والے شخص نے انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

0
140
کتےرکھنے والے شخص نے انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : کتوں سے بے پناہ محبت کرنے والے کینیڈین شخص مچل روڈی نے مختلف نسلوں کے 38 کتے پیدل چل کر انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص مچل روڈی ہیں جنہیں کتوں سے بے پناہ محبت ہے اور اس نے مختلف نسلوں کے 38 کتے پال رکھے ہیں۔

اس حوالے سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا تھا کہ مچل روڈی نے 38 کتوں کو ایک ساتھ چہل قدمی کرکے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کیمطابق مچل روڈی کو یہ ریکارڈ توڑنے کے لیے کتوں کیساتھ ایک کلومیٹر پیدل چلنا پڑا جو وہ کرنے میں کامیاب رہے۔

Leave a reply