کامیڈی چھوڑچکا ہوں، دانش نواز نے دو ٹوک اعلان کر دیا

0
361
کامیڈی چھوڑچکا ہوں، دانش نواز نے دو ٹوک اعلان کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : دانش نواز اداکاری کی دنیا میں اپنے مزاحیہ کرداروں کی وجہ سے جانے جاتے تھے اور کئی سیٹ کامز میں اداکاری کر چکے ہیں۔ وہ اب ایک کامیاب ہدایت کار بھی ہیں

دانش نواز نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کی ،ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے اندر کا دکھ چھپا کر اپنے دکھوں پر ہنسنے لگا ہوں۔ لیکن مسلسل کامیڈی کی وجہ سے مجھے مزاحیہ کردار کے طور پر پہچانا جانے لگا، اسی لیے میں نے کامیڈی چھوڑ دی کیونکہ میں دنیا کو اپنا ٹیلنٹ دکھانا چاہتا ہوں۔

Leave a reply