
ہاٹ لائن نیوز : انٹر بینک ٹریڈنگ کےآغاز پر ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہو گیا ہے فی الحال ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کررہاہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روزانٹر بینک میں ڈالرکی قدرمیں 10 پیسے کی کمی ہوئی تھی اور ڈالر 278 روپےاور 40 پیسے پر بند ہواتھا،جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 280 روپے 27 پیسےپر مستحکم رہی تھی۔









