
ایک حالیہ ایونٹ میں ،سپر اسٹارکاجول نے واضح کیا کہ انکی بیٹی نیسا فلمی صنعت میں قدم رکھنےکے بارے میں نہیں سوچ رہی ہے۔
انہوں نےیہ بھی کہاکہ، “نیسا صرف 22 سال کی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ اسنے اپنے ذہن میں فیصلہ کیا ہے کہ وہ ابھی بالی ووڈ میں دلچسپی نہیں رکھتی ہیں۔”
کاجول نے کہا کہ نیسا اپنے والدین کے نقش قدم پر چلنا نہیں چاہتی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اسکا رجحان مستقبل میں مختلف راستوں کیطرف مائل ہے۔









